You are not logged in or registered. Please login or register to use the full functionality of this board...

Latest news: --- VU Smartphone App for FALL 2017 Semester --- Bank Alfalah Real Time Fee Collection --- Why Should We Keep Smiling? --- Issuance of first voucher to continuing students (Fall, 2017) --- Vιrтυal ιnѕpιre нappy 7тн annιverѕary --- Course Selection Open for fall 2017 Semester --- Workshop: Project Development, Monitoring and Evaluation --- Spring 2017 Semester Result Declared and Published. --- Launch of VULMS Mobile Android App ---

[-]
Shout: -
Options
Loading...
Smilies
Popup Shoutbox

Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
استغفــارکے بیس فـــــائدے
#1
Heart 


استغفـــــــــارکے بیس فـــــــــــــائدے
ابن الجوزی ؒ فرماتے ہیں:
’’شیطان کہتا ہے میں نے اولاد آدم کو گناہوں سے ہلاک کیا…اورانہوں نے مجھے ’’استغفار‘‘اور ’’لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ‘‘سے ہلاک کیا…
کثرت استغفار میں شیطان ملعون کی ہلاکت ہے۔
حسن بصریؒ فرماتے ہیں…استغفارکی کثرت کر و اپنے گھروں میں، اپنے دسترخوانوں پر اور اپنے راستوں میں اوراپنی مجلسوں میں…کیامعلوم کہ کس وقت مغفرت نازل ہو جائے.
بہت سے فوائد ہیں مثلاً…
١ ۔۔ یہ اللہ تعالیٰ کا تاکیدی حکم ھے…
٢ ۔۔ یہ رسول پاکﷺ کاپیاراعمل ھے…
٣ ۔۔ یہ گناہوں کی مغفرت کاذریعہ ھے…
٤ ۔۔ اس سے جنت ملتی ھے…
٥ ۔۔ یہ دل کی سیاہی کو دور کرتا ھے…
٦ ۔۔ اس سے قلبی سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ھے…
٧ ۔۔ اس سے اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ھوتی ھے…
٨ ۔۔ یہ قبر کا بہترین پڑوسی ھے…
٩ ۔۔ اس سے ہرطرح کی روحانی اورجسمانی قوت ملتی ھے…
١٠۔۔ یہ رزق حلال میں بے پناہ وسعت کاذریعہ ھے…
١١۔۔ یہ نفس کو غم، پریشانی، مایوسی، شہوت، وساوس اور میل کچیل سے پاک کرتا ھے…
١٢ ۔۔ یہ صالح اولاد کا ذریعہ ھے…
١٣ ۔۔ یہ ہر بیماری کاعلاج ھے…
١٤ ۔۔ اس سے انسان کو دنیا کی بہترین زندگی نصیب ہوتی ھے…
١٥۔۔یہ مقبول اعمال کی حفاظت ھے…
١٦۔۔ اس سے بلائیں، مصیبتیں دور ہوتی ہیں…
١٧ ۔۔ اس کی برکت سے انسان کو اپنا اصل مقام اورفضیلت نصیب ھوتی ھے…
١٨۔۔ اس سے مفید بارشیں برستی ہیں…
١٩۔۔ اس سے شرح صدر ھوتا ھے…
٢٠۔۔ سب سے اھم فضیلت کہ یہ بندے کا تعلق اللہ پاک کے ساتھ ٹھیک کرتا ھے…
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَااِلٰہَ اِلَّاھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ…
[Image: boss_baby_0.jpg?itok=W66HY6_X&c=7ccb60b1...eca8c5c751]
[Image: 2017-05-11.png]
Reply




Users browsing this thread: 1 Guest(s)