You are not logged in or registered. Please login or register to use the full functionality of this board...

[-]
Shout: -
Options
Loading...
Smilies
Popup Shoutbox

Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
Hazrat ALI r.a. ki Bateen
#1
Heart 


~~صبر~~
‎صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں

~~طنزاوربحث~~
‎طنز اور بحث سے رشتے کمزور ھوجاتے ہیں کبھی بھی اپنوں سے ایسی لڑائی نہ لڑنا لڑائی تم جیت جاؤ اور اپنوں کو ھار جاؤ ‎

~~زبان~~
‎لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے

~~بھروسہ~~
‎کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق

~~دولت~~
‎دولت مٹی کی طرح ھے اسے ھمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنا چاہئے اگر تم سرپہ چڑھاؤگے تو یہ قبر بن جاے گی اور زندہ لوگوں کے لئے قبریں نہیں ھوتی

~~رواداری~~
‎لوگوں کی زندگی میں اس نمک کی طرح رہو جوکھانے میں تو دکھائی نہیں دیتا اگر نہ ہوتو اس کمی بہت محسوس ہوتی ھے

~~کمینہ پن~~
‎کسی کا کمینہ پن دیکھنا ھو تو تب دیکھو جب ان کے پاس دولت آجاتی ھے تو تمھاری محفلیں چھوڑ دیتا ھے

~~فطرت~~
‎انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے

~~ترک عبادت~~
‎ترک عبادت دلوں کو سخت کردیتی ھے اور ترک یادالہی دلوں کو مردہ کردیتی ھے

~~رذق~~
‎رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرو رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ھے جیسے مرنے والے کو موت

~~سکون~~
‎اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں

~~زبان اور دشمن~~
‎اپنے دشمنوں کے درمیاں ایسے رہا کرو جیسے بتیس دانتوں کے درمیان زبان رہا کرتی ھے ملتی تو ہر کسی کے ساتھ ھے لیکن دبتی کسی کے نیچے آکر نہیں


[Image: 2017-05-11.png]
Reply


Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  Hazrat MUHAMMAD(P.BU.H) Acha-Bacha 5 305 02-06-2017, 01:44 PM
Last Post: Dɨℓ-€-Nʌɗʌʌɲ
  Hazrat Ali (R.A) Acha-Bacha 5 285 02-06-2017, 01:43 PM
Last Post: Dɨℓ-€-Nʌɗʌʌɲ
Heart Hazrat MUHAMMAD(P.B.U.H) KI pasandedah ishya Dɨℓ-€-Nʌɗʌʌɲ 2 198 02-06-2017, 11:04 AM
Last Post: Dɨℓ-€-Nʌɗʌʌɲ
Rainbow Hazrat Ali (R.A) Said ღ♥!~ ιήήόςέήţ мίşħίί ~!♥ღ 0 728 03-03-2015, 09:34 AM
Last Post: ღ♥!~ ιήήόςέήţ мίşħίί ~!♥ღ
  Hazrat Abu Baker Siddique Radi Allahu Anhu мμнαммαd ŜυρρỖƦŤ 0 606 06-17-2014, 07:23 AM
Last Post: мμнαммαd ŜυρρỖƦŤ
  Saying of Hazrat Abu Baker Siddique Akber мμнαммαd ŜυρρỖƦŤ 1 561 06-02-2014, 05:24 PM
Last Post: ๑۩۞۩๑Mehak๑۩۞۩๑
  Aankh By Hazrat Abu Baker Siddique Radi Allahu Anhu мμнαммαd ŜυρρỖƦŤ 1 593 05-12-2014, 04:06 PM
Last Post: Zahra



Users browsing this thread: 1 Guest(s)